• Welcome No one logged in.

  • Shopping cart is empty.
  • Call us now on +44 (0)121 525 8133
Urdu
You are here: Urdu
ہم ایشیا ئی زیورات فروخت کرنے ، خریدنے اور ان پر قرض دینے کا کام کرتے ہیں۔

ہم ایشیا ئی زیورات فروخت کرنے ، خریدنے اور ان پر قرض دینے کا کام کرتے ہیں۔

کیش لائن 1989 سے اس کاروبار سے وابستہ ہے۔ 25 سال میں ہم اپنے صارفین کو محفوظ جگہ پر اور تمام لین دین میں مکمل رازداری کی یقین دہانی کے ساتھ اپنے کاروبار کو ترقی دی ہے۔

ہم اپنے صارفین کو بہترین کسٹمر سروس مہیا کرتے ہیں۔

ہماری دو شاخیں ہیں جہاں ہمارا سٹاف مدد کے لیے ہر دم تیار ہے۔

کیش لائن کے پاس ایشیائی زیورات بہترین نرخوں پر فروخت کے لیےوسیع ورائٹی میں دستیاب ہیں۔ چوڑیوں، کانوں کے پہناوے ، نیکلس اور مزید اقسام زیورات ملاحظہ کرنے کے لیے ہماری ویسٹ بروموچ شاخ کو صرف ایک کال کیجیے۔

اگر آپ کے پاس ایشیائی زیورات ہیں اور آپ فروخت نہیں کرنا چاہتے بلکہ نقد پیسے چاہتے ہیں، تو ہمارے کسی ایک سٹور کو صرف فون کیجیے۔ ہم آپ کے زیورات کے بدلے میں 6 ماہ تک بہترین شرح سود پر قرض کا بندوبست کر سکتے ہیں۔

متبادل کے طور پر، اگر آپ کو سونے کی ایشیائی زیورات کی ضرورت نہیں ہی تو آپ کیش لائن پر براہ راست فروخت کر سکتے ہیں۔ مفت مسابقت کی بولی کے لیے ہماری کسی بھی شاخ پر صرف ایک فون کال کیجیے۔
ہمارا سٹاف آپ کی کسی بھی معلومات یا سوالات کے جواب دینے کے لیے ہر دم مدد کے لیے تیار ہے۔

Desirable Watch Brands